بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
All Articles
Islamic Guidance·7 min read·20 May 2025

Mehr-e-Fatimi in Pakistan: Amount, Calculation & Minimum Mehr in Islam

How much is Mehr-e-Fatimi in Pakistani rupees today? A complete guide to Mehr-e-Fatimi (500 dirhams of silver), the minimum Mehr in Islam and how it is fixed in the Nikah Nama — in Urdu and English.

A

Abu Al-Jilan Chishti

Certified Nikah Registrar · Legal Advisor

Mehr-e-Fatimi — silver dirham coins on a Nikah Nama with brass scale, symbolising the Sunnah dower
Mehr-e-Fatimi — silver dirham coins on a Nikah Nama with brass scale, symbolising the Sunnah dower

نبی کریم ﷺ نے ازواجِ مطہرات اور صاحبزادیوں کے مہر مختلف رکھے، لیکن مشہور اور معروف "مہرِ فاطمی" ہے جو حضرت فاطمہ بنت محمد ﷺ کے نکاح میں مقرر ہوا تھا۔ آج بھی پاکستان میں اکثر خاندان نکاح نامہ میں مہرِ فاطمی ہی لکھواتے ہیں، کیونکہ یہ سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ہے۔

مہرِ فاطمی کتنا تھا؟

احادیث اور فقہی کتب کے مطابق مہرِ فاطمی 500 درہم چاندی کے برابر ہے۔

ایک درہم تقریباً 2.975 گرام چاندی کے برابر مانا جاتا ہے، یعنی:

500 × 2.975 = تقریباً 1487 گرام چاندی (تقریباً ڈیڑھ کلو چاندی)۔

آج کے حساب سے مہرِ فاطمی کتنے روپے بنتا ہے؟

چونکہ چاندی کی قیمت روزانہ بدلتی ہے، اس لیے روپے میں رقم بھی بدلتی رہتی ہے۔ مثال کے طور پر:

• اگر چاندی تقریباً 300 روپے فی گرام ہو تو: 1487 × 300 = تقریباً 4 لاکھ 46 ہزار روپے۔

• اور اگر 350 روپے فی گرام ہو تو تقریباً 5 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب بنتا ہے۔

یعنی آج کل پاکستان میں مہرِ فاطمی تقریباً 4.5 لاکھ سے 5.5 لاکھ روپے کے درمیان بنتا ہے، چاندی کے ریٹ کے مطابق۔

حضور ﷺ نے کم سے کم مہر کتنا بتایا؟

فقہِ احناف میں کم سے کم مہر 10 درہم مقرر کیا گیا ہے۔

یعنی: 10 × 2.975 = تقریباً 29.75 گرام چاندی۔

آج کے حساب سے:

• اگر چاندی 300 روپے گرام ہو تو تقریباً 9 ہزار روپے۔

• اگر 350 روپے گرام ہو تو تقریباً 10,500 روپے کے قریب بنتا ہے۔

اہم بات — اسلام میں مہر کا اصل مقصد

اسلام میں مہر کا اصل مقصد عورت کی عزت، آسان نکاح، اور خوش دلی سے مہر دینا ہے۔

اس لیے مہر نہ اتنا کم ہو کہ بے وقعت لگے، اور نہ اتنا زیادہ کہ نکاح مشکل ہو جائے۔ ہمارے دفتر میں نکاح نامہ ترتیب دیتے وقت ہم خاندان کو مہر کی شرعی حیثیت، چاندی کے موجودہ ریٹ اور قانونی پہلوؤں کی مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

English Summary — Mehr-e-Fatimi in Today's Pakistan

Mehr-e-Fatimi is the dower the Prophet ﷺ fixed for the Nikah of Sayyida Fatimah (RA) — 500 dirhams of silver, which equals roughly 1487 grams (about 1.5 kg) of pure silver.

Converted at today's silver rate in Pakistan, Mehr-e-Fatimi typically works out to approximately PKR 4.5 lakh to 5.5 lakh, depending on the daily silver price per gram.

The minimum Mehr in Hanafi Fiqh is 10 dirhams (≈ 29.75 grams of silver), which today is roughly PKR 9,000 to 10,500. Mehr is the absolute right of the bride and must be written clearly into the Nikah Nama — never left blank, never deferred without her consent.

If you are preparing your Nikah and want Mehr-e-Fatimi or any other Mehr amount correctly recorded under Pakistani law and the Sunnah, contact our office on WhatsApp for confidential guidance.

Need Personal Guidance?

Speak directly with Abu Al-Jilan Chishti in complete confidence.

WhatsApp Now